جگنو ، تتلی ، رنگ اور خوشبو
جگنو ، تتلی ، رنگ اور خوشبو
ساگر ، ساحل ، سات سمندر إ
سارے تیرےإإإ
بن میں کِھلتے پھول تمہارے۔۔
ایک چنبیلی کا پودا اور
مہکی رات کی رانی تیری إإ
گہرے رنگ کی مہندی والے
ھاتھ تمہارے،
جن پر میرا نام لکھا ہو۔۔إإ
چھوٹا سا اک گھر بھی تیرا
جس کی کھڑکی کے باہر اک
پھولوں والی بیل لگی ہو
دوراِک جھیل اور آس میں اُبھرے
نیلے چاند کا عکس بھی تیرا إإ
سوُندھی مٹی کی خوشبو سے...
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.