( "محبتکیا ھے" )
" محبت اگر "
خدا سے ھو توبندگی بن جاتی ھے
والدینسے ھو تو عبادتبن جاتی ھے
بیٹےسے ھو تو نصیحتبن جاتی ھے
بیٹی سے ھوتو رحمت بن جاتیھے
بھن سے ھو توسعادت بن جاتی ھے
بھائسے ھو تو تقویتبن جاتی ھے
بیوی سے ھوتو ھمسفر بن جاتیھے
دولتسے ھو تو مرضبن جاتی ھے
صحیح راستے سےھو تو
منزل بنجاتی ھے
0 comments:
Post a Comment