تم نے سُن لیا ہوگا
چاہتوں کے موسم میں
زخم جو بھی لگ جائے
عمر بھر نہیں سِلتا
تم نے سُن لیا ہوگا
شہر کی ہواؤں سے
وہ جو اِک دیوانہ
آتے جاتے راہی کو
راستوں میں ملتا تھا
اب کہیں نہیں مِلتا
ایسا ہے کہ سب خواب مسلسل نہیں ہوتےجو آج تو ہوتے ہیں مگر کل نہیں ہوتےاندر کی فضاؤں کے کرشمے بھی عجب ہیںمینہ ٹوٹ کے برسے بھی تو بادل نہیں ہوتےکچھ مشکلیں...Read more
میری باتوںکا پوگا اثر دیکھناسب کو آتانہیں یہ ہُنردیکھناmeri batoN ka hoga asar dekhnasab ko aata nahi yeh hunar, dekhnaرہ نہ جائے کوئی بھی کسر دیکھناج...Read more
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.